یمن میں شادی کی تقریب پر بمباری ، 13 افراد ہلاک
صنعا(نیوز ڈیسک) یمن میں باغیوں کے زیر کنڑول قصبے میں ایک گھر میں منعقدہ شادی کی تقریب پر بمباری کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک جبکہ 38 زخمی ہوگئے۔فرانس کے خبر رساں ادارے اے ایف پی نے عینی شاہدین کے حوالے سے بتایا ہے کہ بمباری سعودی اتحاد کی جانب سے کی گئی۔طبی ذرائع اور… Continue 23reading یمن میں شادی کی تقریب پر بمباری ، 13 افراد ہلاک











































