جان کیری انتہائی اہم مشن پر ماسکو پہنچ گئے
ماسکو(نیوز ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ جان کیری شام میں جاری خانہ جنگی کے سیاسی حل پر روس اور امریکہ کے درمیان پیدا ہونے والے اختلافات کو ختم کرنے کے لیے ماسکو پہنچ گئے ہیں۔ جان کیری اپنے اس دورے کے دوران روسی صدر ولادی میر پیوٹن اور اپنے ہم منصب سرگے لاوروف سے ملاقاتیں کریں گے۔… Continue 23reading جان کیری انتہائی اہم مشن پر ماسکو پہنچ گئے











































