اسرائیل اور ترکی میں کشیدگی ختم، اہم معاہدہ طے پاگیا
تل ابیب (نیوزڈیسک)ایک اسرائیلی اہلکار نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل اور ترکی میں تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے ابتدائی معاہدہ طے پا گیا ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات ا±س وقت خراب ہوئے تھے جب 2010 میں اسرائیل بحریہ نے غزہ کے محاصرے کے دوران ترکی کی جانب سے آنے والے امدادی… Continue 23reading اسرائیل اور ترکی میں کشیدگی ختم، اہم معاہدہ طے پاگیا











































