روس نے ترکی کو نئی دھمکی دیدی،کشیدگی میں اضافہ
ماسکو(آئی این پی )روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہاہے کہ ترکی کے لڑاکا طیاروں کو شام کی فضائی حدود میں نہیں جانے دیا جائے گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ترکی نے بغیر وجہ کے روسی طیارہ مار گرایا۔ روسی صدر نے ترکی کی موجودہ حکومت… Continue 23reading روس نے ترکی کو نئی دھمکی دیدی،کشیدگی میں اضافہ









































