امریکہ نے پاکستان کو نیا مشن سونپ دیا
واشنگٹن(نیوز ڈیسک)پاکستان اور افغانستان کے لیے امریکہ کے خصوصی مشیر رچرڈ اولسن نے اسلام آباد سے ڈو مور کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان اور بھارت کیلئے خطرے کا باعث بننے والے بیرونی دہشت گردوں پر توجہ مرکوز کرے ، صرف تحریک طالبان پاکستان پر ہی توجہ نہ دے،امریکہ دہشت گردی اور… Continue 23reading امریکہ نے پاکستان کو نیا مشن سونپ دیا











































