افغانستان قیام امن کیلئے روس کیساتھ ملکرکام کرنا چاہتے ہیں،امریکہ
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کی کوششوں کی حمایت کرنا روس سمیت پورے خطے کے مفاد میں ہے ،افغانستان میں امن و سلامتی کیلئے روس کے ساتھ ملکر کام کرنا چاہتا ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق روس اور طالبان کے تعلقات کے حوالے سے امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے… Continue 23reading افغانستان قیام امن کیلئے روس کیساتھ ملکرکام کرنا چاہتے ہیں،امریکہ











































