پٹھان کوٹ ائربیس پرحملہ ،بھارتی فو ج نے ناکامی کاایک نیاریکارڈاپنے نام کرلیا
نئی دلی(نیوزڈیسک) بھارتی ریاست پنجاب کی پٹھان کوٹ ایئر بیس پر حملے کو 60 گھنٹوں سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود آپریشن تاحال جاری ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق پٹھان کوٹ ایئر بیس میں تیسرے روز بھی آپریشن جاری ہے، اس وقت بھی 2 حملہ آور ایئربیس کے اندر موجود ہیں اور 50 گھنٹے سے زائد… Continue 23reading پٹھان کوٹ ائربیس پرحملہ ،بھارتی فو ج نے ناکامی کاایک نیاریکارڈاپنے نام کرلیا











































