پٹھان کوٹ حملے میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی تک مذاکرات ممکن نہیں‘بھارتی میڈیا
نیو دہلی (ویب ڈیسک) ابھی سیکریٹری خارجہ سطح کے مذاکرات کی راہ ہموار ہوئی ہی تھی کہ بھارتی میڈیا چیخ اٹھا۔ دعویٰ کیا کہ جب تک پٹھان کوٹ حملے میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی نہیں ہوتی خارجہ سیکریٹری مذاکرات ممکن نہیں اور یہ کہ اگر خارجہ سیکریٹریوں کے مذاکرات ہوئے بھی تو قومی سلامتی… Continue 23reading پٹھان کوٹ حملے میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی تک مذاکرات ممکن نہیں‘بھارتی میڈیا











































