اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

برلسکونی کی جاسوسی، اطالوی وزارت خارجہ نے امریکی سفیر کو طلب کر لیا

datetime 24  فروری‬‮  2016

برلسکونی کی جاسوسی، اطالوی وزارت خارجہ نے امریکی سفیر کو طلب کر لیا

روم(نیوز ڈیسک) اٹلی کی وزارت خارجہ نے سابق وزیراعظم سلویو برلسکونی کی جاسوسی کی خبر منظر عام پرآنے کے بعد امریکی سفیرکو طلب کر لیا۔اٹلی کے اخبار لا ریپبلکا میں شائع رپورٹ کے مطابق امریکی ادارے نیشنل سیکورٹی ایجنسی نے سابق وزیراعظم برلسکونی اور ان کے عملے کی ٹیلیفون پر ہونے والی گفتگو ریکارڈ کی… Continue 23reading برلسکونی کی جاسوسی، اطالوی وزارت خارجہ نے امریکی سفیر کو طلب کر لیا

نیپال ،طیارے کا ملبہ مل گیا ،تمام 23 افراد ہلاک

datetime 24  فروری‬‮  2016

نیپال ،طیارے کا ملبہ مل گیا ،تمام 23 افراد ہلاک

کھٹمنڈو(نیوز ڈیسک) نیپال میں لاپتہ ہونیوالے طیارے کا ملبہ مل گیا جبکہ اس میں سوار تمام 23 افراد بھی ہلاک ہوگئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جائے حادثہ کے قریبی قصبہ میاگدائی سے پولیس آفیسر بشو راج خادکا نے بتایا کہ طیارے کا ملبہ ٹکروں میں بکھرا ہوا ہے اور اس میں سوار… Continue 23reading نیپال ،طیارے کا ملبہ مل گیا ،تمام 23 افراد ہلاک

سعودی عرب میں تنصیبات کی سکیورٹی کے لیے خواتین بھرتی کرنے پرغور

datetime 24  فروری‬‮  2016

سعودی عرب میں تنصیبات کی سکیورٹی کے لیے خواتین بھرتی کرنے پرغور

ریاض(نیوزڈیسک )سعودی عرب میں اہم تنصیبات اور بلڈنگ سیکیورٹی فورسز نے اہم تنصیبات بالخصوص پٹرولیم اور صنعتی اداروں کی حفاظت کے لیے خواتین کو بھرتی کرنے اور انہیں فوجی تربیت دینے کے بعد بہ طور محافظ تعینات کرنے پر غور شروع کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی بلڈنگ سیکیورٹی فورسزکی جانب سے جاری کردہ ایک… Continue 23reading سعودی عرب میں تنصیبات کی سکیورٹی کے لیے خواتین بھرتی کرنے پرغور

ہمالیہ کے پہاڑوں میں مسافرطیارہ گر کرتباہ،ہلاکتوں کا خدشہ

datetime 24  فروری‬‮  2016

ہمالیہ کے پہاڑوں میں مسافرطیارہ گر کرتباہ،ہلاکتوں کا خدشہ

کھٹمنڈو(نیوز ڈیسک) ہمالیہ کے پہاڑوں میں لاپتہ ہونیوالانیپال کا مسافر طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس میں عملے سمیت 23افراد سوار تھے جن میں دو بچے اور کئی غیر ملکی سوار تھے جبکہ ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیاجارہاہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق طیارے کے لاپتہ ہونے کے بعد سرچ آپریشن شروع کردیاگیاتھا جبکہ طیارے میں سوار… Continue 23reading ہمالیہ کے پہاڑوں میں مسافرطیارہ گر کرتباہ،ہلاکتوں کا خدشہ

فلپائن نے سعودی طیارہ ہائی جیک کرنے کی ایران کی کوشش کو ناکام بنا دیا

datetime 24  فروری‬‮  2016

فلپائن نے سعودی طیارہ ہائی جیک کرنے کی ایران کی کوشش کو ناکام بنا دیا

ریاض (نیوز ڈیسک) فلپائن نے سعودی عرب ائیر لائن کا طیارہ منیلا کے انٹر نیشنل ائیر پورٹ پرہائی جیک کرنے کی ایران کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔ منیلا کے مقامی اخبار کے مطابق حکام نے اس منصوبہ بندی کو ناکام بنا دیا ہے۔ منیلا بلیٹن کے مطابق منیلا میں موجود سعودی سفارتخانے نے… Continue 23reading فلپائن نے سعودی طیارہ ہائی جیک کرنے کی ایران کی کوشش کو ناکام بنا دیا

نہرو یونیورسٹی میں ’پاکستان زندہ باد‘ کے نعرے نہیں لگے، پولیس

datetime 24  فروری‬‮  2016

نہرو یونیورسٹی میں ’پاکستان زندہ باد‘ کے نعرے نہیں لگے، پولیس

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی پولیس کے مطابق جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں پاکستان زندہ باد کے نعرے نہیں لگائے گئے، پولیس رپورٹ میں مقامی بھارتی چینل کی چلائی گئی فوٹیج جعلی قرار دے دی گئی۔رپورٹ میں کہا گیا کہ طلباءپر غداری اور بغاوت کے مقدمات نیوز چینل کی فوٹیج کی بنیاد پر قائم کیے، جس میں… Continue 23reading نہرو یونیورسٹی میں ’پاکستان زندہ باد‘ کے نعرے نہیں لگے، پولیس

برطانیہ‘پاور اسٹیشن کی عمارت گرگئی،1 شخص ہلاک

datetime 24  فروری‬‮  2016

برطانیہ‘پاور اسٹیشن کی عمارت گرگئی،1 شخص ہلاک

آکسفورڈ شائر(نیوز ڈیسک)برطانیہ کے علاقے آکسفورڈ شائر میں پاور اسٹیشن کی عمارت گرنے سے 1 شخص ہلاک اور کئی افراد زخمی ہو گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق آکسفورڈ شائر کےDidcot پاور اسٹیشن کی عمارت گرانے کا منصوبہ تھا جس کے لیے مزدور کام کر رہے تھے کہ اس دوران اچانک دھماکا ہو گیا اور عمارت… Continue 23reading برطانیہ‘پاور اسٹیشن کی عمارت گرگئی،1 شخص ہلاک

ٹرمپ صدارتی امیدواربن جائیں گے،امریکی اخبارکا دعویٰ

datetime 24  فروری‬‮  2016

ٹرمپ صدارتی امیدواربن جائیں گے،امریکی اخبارکا دعویٰ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکامیں ری پبلکن پارٹی کی جانب سے صدارتی امیدوارکون ہوگا،اسکافیصلہ توابھی نہیں ہوامگر امریکی اخبارکادعویٰ ہے کہ ڈونلڈٹرمپ اپنے ری پبلکن حریفوں کومات دے کر صدارتی امیدوار بننے کی نامزدگی حاصل کرلیں گے۔صدارتی امیدواربننے کےری پبلکن خواہشمندوں میں ڈونلڈٹرمپ اپنی مقبولیت کے لحاظ سے سرفہرست ہیں تاہم پارٹی کی جانب سے نامزدگی حاصل کرنےکی… Continue 23reading ٹرمپ صدارتی امیدواربن جائیں گے،امریکی اخبارکا دعویٰ

21 مسافروں کو لیجانی والی پرواز لا پتہ ، تلاش کا آغاز کر دیا گیا

datetime 24  فروری‬‮  2016

21 مسافروں کو لیجانی والی پرواز لا پتہ ، تلاش کا آغاز کر دیا گیا

نیپال(نیوز ڈیسک)نیپال میں تارا ائیر کی ایک پرواز نیپال کے پہاڑی علاقہ میں لا پتہ ہو گئی ہے،21 مسافروں کو لے کر جانے والی تارا ائیر کی پرواز لاپتہ ہو گئی ہے۔ تارا ائیر کا کہنا ہے کہ پرواز بھرنے کے 8 منٹ بعد ہی پرواز کا ائیر ٹریفک کنٹرول سے رابطہ منقطع ہو گیا… Continue 23reading 21 مسافروں کو لیجانی والی پرواز لا پتہ ، تلاش کا آغاز کر دیا گیا