بھارتی فوج کی حالت خراب، دہشتگردوں سے تیسرے روز بھی چھٹکارا نہ مل سکا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مقبوضہ جموں کشمیر میں پامپور کے علاقے میں سرکاری عمارت پر قبضہ کرنے والے 3 حملہ آوروںکے خلاف جاری آپریشن تیسرے روز میں داخل ہوگیا جب کہ اب تک 5 فوجیوں سمیت 7 افراد ہلاک ہوگئے جن میں 2 کیپٹن بھی شامل ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق سری نگر کے علاقے پامپور میں انٹرپرینوئر… Continue 23reading بھارتی فوج کی حالت خراب، دہشتگردوں سے تیسرے روز بھی چھٹکارا نہ مل سکا











































