پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نائیجریا میں خود کش دھماکہ 50 افراد ہلاک

datetime 29  دسمبر‬‮  2015

نائیجریا میں خود کش دھماکہ 50 افراد ہلاک

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نائجیریا کے شمال مشرقی علاقوں میں خواتین شدت پسندوں کی جانب سے کیے جانے والے خودکش بم دھماکوں میں 50 سے زیادہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور درجنوں زخمی ہیں۔ فوج کے اہلکار نے بتایا کہ مداگیلی کے قصبے کے بازار میں ہونے والے دو خودکش دھماکوں میں کم سے کم 25… Continue 23reading نائیجریا میں خود کش دھماکہ 50 افراد ہلاک

کرناٹکا حکومت نے ذاکر نائیک پر پابندی عائد کر دی

datetime 29  دسمبر‬‮  2015

کرناٹکا حکومت نے ذاکر نائیک پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) کرناٹکا حکومت نے معروف اسلامی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک پر پابندی عائد کر دی ۔نجی وی جیونیوز کے مطابق ڈاکٹر ذاکر نائیک اس پابندی کے تحت 31 دسمبر 2015 ءسے 6 جنوری 2016ءتک منگلورو میں نہیں جا سکتے۔۔ منگلورو پولیس کمشنر ایس موروگن کا کہنا ہے کہ یہ پابندی دفعہ 144 کے… Continue 23reading کرناٹکا حکومت نے ذاکر نائیک پر پابندی عائد کر دی

بھارتی شہر اندور میں ایک ہیڈ کانسٹبل کروڑوں کا مالک نکلا

datetime 29  دسمبر‬‮  2015

بھارتی شہر اندور میں ایک ہیڈ کانسٹبل کروڑوں کا مالک نکلا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)بھارت کے شہر اندور میں ایک ہیڈ کانسٹبل کروڑوں کا مالک نکلا،پچیس ہزار روپے ماہانہ کمانے والا کروڑ پتی بن گیا۔اندور پولیس نے کرپشن کی شکایت پرہیڈ کانسٹبل ارون سنگھ کے گھر پر چھاپہ مارا تو کالی کمائی کی چمک دیکھ کر آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں۔ اس کی ملکیت میںتین منزلہ… Continue 23reading بھارتی شہر اندور میں ایک ہیڈ کانسٹبل کروڑوں کا مالک نکلا

کعبہ میں حطیم کی مرمت کا کام، سنگ مرمر تبدیل

datetime 29  دسمبر‬‮  2015

کعبہ میں حطیم کی مرمت کا کام، سنگ مرمر تبدیل

اسلام آباد(ویب ڈیسک)مسجد الحرام میں کعبہ کے گرد حجر اسماعیل یا حطیم کے علاقے کو توسیع حرم منصوبے کے تحت سنگ مرمر لگا کر ایک نئی شکل دے دی گئی ہے۔حرمین شریفین انتظامی امور کے اسسٹنٹ انڈرسیکریٹری مشہور بن محسن الحارثی کا کہنا ہی کہ حطیم میں سنگ مرمر لگانے کا کام دو ہفتوں تک… Continue 23reading کعبہ میں حطیم کی مرمت کا کام، سنگ مرمر تبدیل

ایران نے افزودہ یورینیم کو تلف کرنے کا عمل شروع کردیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2015

ایران نے افزودہ یورینیم کو تلف کرنے کا عمل شروع کردیا

تہران(نیوز ڈیسک)مغربی طاقتوں سے معاہدے کے بعد ایران نے افزودہ یورینیم کو تلف کرنے کا عمل شروع کردیا ۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق اس سلسلے میں ایران سے تلف شدہ افزودہ یورنیم لے کر ایک بحری جہاز روس کے لیے روانہ ہوگیا ہے ۔اس بات کا اعلان امریکی وزیر خارجہ جان کیری کی جانب سے… Continue 23reading ایران نے افزودہ یورینیم کو تلف کرنے کا عمل شروع کردیا

ہندو جوڑے نے وہ کام کر دیا جو بڑے بڑے ا سلامی ممالک بھی نہ کر سکے

datetime 29  دسمبر‬‮  2015

ہندو جوڑے نے وہ کام کر دیا جو بڑے بڑے ا سلامی ممالک بھی نہ کر سکے

کوالالمپور(نیوز ڈیسک)حال ہی میں ملائیشیا میں ایسی پہلی ایئر لائن شروع کی گئی جس کے تمام اصول و ضوابط اسلامی شرعی قوانین کے مطابق ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس ایئر لائن کی ابتدا یک ہندو جوڑے روی الگیندرن اور کارتھیانی گووندن نے کی ہے۔ایئر لائن کا نام ’رایانی ایئر‘ رکھا گیا ہے اور… Continue 23reading ہندو جوڑے نے وہ کام کر دیا جو بڑے بڑے ا سلامی ممالک بھی نہ کر سکے

حمص میں دو دھماکے،32 افراد ہلاک ،90 سے زائد زخمی

datetime 29  دسمبر‬‮  2015

حمص میں دو دھماکے،32 افراد ہلاک ،90 سے زائد زخمی

حمص(نیوز ڈیسک)شام کے شہر حمص میں دو بم دھماکوں سے کم از کم بتیس افراد ہلاک اور نوے سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق ایک دھماکا بارود سے بھری گاڑی کے ذریعے الزہرا ڈسٹرکٹ کی مصروف مارکیٹ میں کیا گیا۔دھماکے سے چھ افراد ہلاک اور سینتیس زخمی ہوئے۔دوسرا دھماکا جو خود کش… Continue 23reading حمص میں دو دھماکے،32 افراد ہلاک ،90 سے زائد زخمی

بھارت میں 200 بھگوانوں کو لوٹنے والا ہندو گرفتار

datetime 29  دسمبر‬‮  2015

بھارت میں 200 بھگوانوں کو لوٹنے والا ہندو گرفتار

بنگلور(نیوز ڈیسک) بھارت میں ہندوو¿ں کے مندر جہاں عقیدت مند قیمتی زیورات کا چڑھوا دیتے ہیں وہیں ان مندروں میں چوری کے واقعات بھی تواتر سے ہوتے رہتے ہیں، بھارتی پولیس نے ایسی ہی وارداتوں میں ملوث ایک چور کو گرفتار کیا ہے جو 200 مندروں کو لوٹنے میں ملوث بتایا جارہا ہے۔ بھارتی میڈیا… Continue 23reading بھارت میں 200 بھگوانوں کو لوٹنے والا ہندو گرفتار

پیوٹین کی ملامنصور اختر سے ملاقات،روس کا موقف سامنے آگیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2015

پیوٹین کی ملامنصور اختر سے ملاقات،روس کا موقف سامنے آگیا

ماسکو(نیوزڈیسک) پیوٹین کی طالبان رہنماءملامنصور اختر سے ملاقات،روس کا باضابطہ موقف سامنے آگیا،روس نے صدرولادی میرپیوٹین کی طالبان رہنماءملامنصوراختر سے ملاقات کی برطانوی اخبار کی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ روس طالبان کو اب بھی دہشت گرد سمجھتا ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق روسی وزارت خارجہ کے ایک عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی… Continue 23reading پیوٹین کی ملامنصور اختر سے ملاقات،روس کا موقف سامنے آگیا