دوسرے ممالک ہمارے معاملات میں دخل اندازی نہ کریں، اپنا دفاع ہمارا حق ہے، سعودی عرب
ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی عرب کے فرمانرواشاہ سلمان بن عبدالعزیزنے کہا ہے کہ دوسروں کے معاملات میں دخل اندازی کئے بغیراپنا دفاع کرنا ہمارا حق ہے۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی شاہی خاندان کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہ سلمان نے نے کہا کہ اپنا دفاع کرنا ہر ملک اور ہر شخص کا حق ہے اور… Continue 23reading دوسرے ممالک ہمارے معاملات میں دخل اندازی نہ کریں، اپنا دفاع ہمارا حق ہے، سعودی عرب