افغانستان کی 81فیصدعوام اشرف غنی کی حکومت سے نہایت غیر مطمئن ہیں،گیلپ سروے
کابل(نیوز ڈیسک)ایک تازہ سروے رپورٹ کے مطابق 81فیصدافغان عوام اشرف غنی کی حکومت سے نہایت غیر مطمئن ہیں،جائزے میں شریک لگ بھگ 69فیصد افراد نے کہا کہ ان کی زندگی گزشتہ ایک سال کے دوران کچھ یا بہت زیادہ خراب ہوئی جبکہ صرف 30فیصد نے کچھ مثبت کہا ہے۔افغانستان میں موجودہ حکومت کے دو سال… Continue 23reading افغانستان کی 81فیصدعوام اشرف غنی کی حکومت سے نہایت غیر مطمئن ہیں،گیلپ سروے







































