بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اگر آپ سعودیہ جانا چاہتا ہیں تو آپ کو یہ نوکری نہیں مل سکتی

datetime 26  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

الریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب نے سرکاری اور نجی شعبوں میں زیادہ سے زیادہ اپنے شہریوں کی ملازمتوں کے لئے مزید مواقع پیدا کرنے کے پروگرام پر عمل کرتے ہوئے فیصلہ کیا ہے کہ اب غیر ملکیوں کو ڈرائیونگ کے شعبے میں ملازمت کے ویزے جاری نہیں نہیں دئیے جائیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی وزارت محنت اور مواصلات کے درمیان ہونے والا یہ معاہدہ سعودی عرب کی وزارت محنت کی جانب سے مختلف شعبوں کی ملازمتوں اور کاروباروں کو سعودیانے کے نئے پروگرام کا حصہ ہے۔ اس پروگرام کو ”رہ نما مقامیت” کا نام دیا گیا تھا۔دونوں وزارتوں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ مارکیٹ میں نئی ملازمتوں کی ضرورت کا اندازہ لگانے کے لئے ایک سٹڈی کی جائے گی اور کرائے پر حاصل کی جانے والی گاڑیوں کو ہول سیل اور ریٹیل کے شعبے سے نکال کر ٹرانسپورٹ کے زمرے میں ڈال دیا جائے گا۔اس کے علاوہ اس معاہدے کے تحت اس بات پر بھی اتفاق کیا گیا کہ ان دونوں وزارتوں کے درمیان ٹرانسپورٹ کی تمام سرگرمیوں کا معیار طے کر لیا جائے گا جس میں شہروں کے درمیان اور بیرون ملک سامان اور مسافروں کی نقل وحرکت شامل ہے



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…