’ہیلز نہیں پہن سکتیں تو نوکری چھوڑ دو‘
لندن (نیوز ڈیسک) لندن میں ایک خاتون ملازمہ کو ہائی ہیلز والے جوتے پہن کر کام کرنے سے انکار کرنے پر نوکری سے نکال دیا گیا ہے۔ہیکنی سے تعلق رکھنے والی 27 سالہ عارضی کارکن نیکولا تھورپ جب فنانس کمپنی پی ڈبلیو سی آئیں تو ان سے کہا گیا کہ انھیں ’دو سے چار انچ… Continue 23reading ’ہیلز نہیں پہن سکتیں تو نوکری چھوڑ دو‘











































