بڑا بریک تھرو،طالبان نائب امیرسراج الدین حقانی نے اہم پیشکش کردی
کابل(این این آئی) طالبان کے نائب امیر سراج الدین حقانی نے کہاہے کہ شریعت میں رہتے ہوئے مذاکرات کے لئے تیار ہیں۔طالبان نے مذاکرات کے لیے وفد بھی بنا رکھا ہے، اگر ہم مذکرات کے حامی نہ ہوتے تو یہ وفد ہی تشکیل کیوں دیتے۔عالمی طاقتوں نے افغان عوام پر ایک کٹھ پتلی انتظامیہ مسلط… Continue 23reading بڑا بریک تھرو،طالبان نائب امیرسراج الدین حقانی نے اہم پیشکش کردی









































