یہ ہوتا ہے انصاف، اہم شخصیت کی بیوی اور بیٹے پر رشوت لینے کے جرم میں بھاری جرمانہ و قید
بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چین میں سابق سیاستدان کے بیٹے اور اہلیہ کو رشوت ستانی کے جرم میں قید اور جرمانے کی سزا سنا دی گئی، سابق سیاستدان اختیارات کے ناجائز استعمال کے جرم میں عمر قید کی سزا بھگت رہا ہے۔سیاستدان کے بیٹے کو 18 سال قید اور 5 کروڑ 30لاکھ ڈالر کا جرمانہ عائد کیا گیا… Continue 23reading یہ ہوتا ہے انصاف، اہم شخصیت کی بیوی اور بیٹے پر رشوت لینے کے جرم میں بھاری جرمانہ و قید











































