مسلمانوں پر پابندی کے بیان پر صدر اوباما کا سخت ردعمل
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا میں رپبلکن پارٹی کے ممکنہ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسلمانوں پر پابندی لگانے کے بیان پر امریکی صدر براک اوباما نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ وہ امریکا نہیں ہو گا جو ہم چاہتے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق صدر اوباما نے ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان… Continue 23reading مسلمانوں پر پابندی کے بیان پر صدر اوباما کا سخت ردعمل









































