زندہ بچ جانے والی 20 سالہ لڑکی کے چونکا دینے والے انکشافات
فلوریڈا(مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو میں ہم جنس پرستوں کے نائٹ کلب پر ہونے والے حملے میں زندہ بچ جانے والی 20 سالہ سیاہ فام لڑکی پیشن کارٹر نے چونکا دینے والے انکشافات کئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کارٹر کا کہنا ہے کہ وہ اپنے کزن اور دوستوں کے ساتھ… Continue 23reading زندہ بچ جانے والی 20 سالہ لڑکی کے چونکا دینے والے انکشافات











































