بغاوت کے بعد ہمیں یہ کام نہیں کرنا چاہئے تھا ترک حکومت نے بلآخر بڑا اعتراف کر لیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ترک حکومت نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ ناکام بغاوت کے بعد اٹھائے گئے بعض اقدامات اور برطرفیاں غیر منصفانہ تھیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک وزیر اعظم بن علی یلدرم نے امریکی فوج کے اعلی ترین جرنیل سے ملاقات میں کہا ہے کہ ترکی ناکام بغاوت کے کرداروں کو… Continue 23reading بغاوت کے بعد ہمیں یہ کام نہیں کرنا چاہئے تھا ترک حکومت نے بلآخر بڑا اعتراف کر لیا









































