اٹلی اپنے مافیا پر توجہ دے میرے بیٹے پر نہیں،ترک صدرکا انتباہ،اطالوی وزیراعظم نے جواب میں بڑا اعلان کردیا
انقرہ /روم(این این آئی) ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے بیٹے پر منی لانڈرنگ کے الزام میں اٹلی نے تحقیقات کا آغازکردیا ہے ،اٹلی کے سرکاری چینل کوانٹرویو میں ایردوآن نے آگاہ کیا کہ شمالی شہر بولونیا میں جہاں ان کا بیٹا بلال زیرتعلیم تھا میں ہونے والی تحقیقات سے دو طرفہ تعلقات متاثر ہوسکتے… Continue 23reading اٹلی اپنے مافیا پر توجہ دے میرے بیٹے پر نہیں،ترک صدرکا انتباہ،اطالوی وزیراعظم نے جواب میں بڑا اعلان کردیا











































