ترکی نے معاہدہ ختم کردیا تو یورپی یونین ۔۔۔! ،یونان نے خطرناک انتباہ جاری کردیا
ایتھنز(این این آئی)یونانی وزیر برائے مہاجرت ییانِس موزالاس نے کہا ہے کہ اگر ترکی کے ساتھ مہاجرین کے حوالے سے ڈیل ختم ہو جاتی ہے، تو یورپی یونین ایسی کسی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار نہیں ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں یونانی وزیر موزالاس نے کہا کہ ترکی جس معاہدے کے تحت… Continue 23reading ترکی نے معاہدہ ختم کردیا تو یورپی یونین ۔۔۔! ،یونان نے خطرناک انتباہ جاری کردیا











































