پا کستان نے یہ کام کیو ں نہیں کیا ؟ امریکہ آپے سے با ہر ، صاف انکار کر دیا
واشنگٹن(آن لائن)امریکہ نے پاکستان کے لیے اتحادی اعانتی فنڈ کی مد میں دی جانے والی 30 کروڑ ڈالر کی امدادی رقم روک دی ۔امریکی محکمہ دفاع نے حقانی نیٹ ورک کے خلاف ٹھوس کارروائی نہ کرنے کے الزام میں پاکستان کو دی جانے والی فوجی امداد کے 30 کروڑ ڈالر روک دیے ہیں۔پینٹاگون کے ترجمان… Continue 23reading پا کستان نے یہ کام کیو ں نہیں کیا ؟ امریکہ آپے سے با ہر ، صاف انکار کر دیا











































