راجناتھ سنگھ کا دورہ پاکستان،بھارتی حکومت کا غیرمعمولی اقدام،پاکستان کی حمایت میں باضابطہ بیان نے سب کو حیران کردیا
نئی دہلی(این این آئی)بھارتی حکومت نے ایک غیر معمولی قدم اٹھاتے ہوئے مقامی میڈیا کی ان رپورٹس کو مسترد کردیاہے کہ پاکستان میں ہونے والی جنوبی ایشیائی تنظیم برائے علاقائی تعاون (سارک) کانفرنس کے وزرائے داخلہ اجلاس کے دوران بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کی تقریر کا بلیک آؤٹ کیا گیا۔بھارتی سرکاری خبررساں ادارے… Continue 23reading راجناتھ سنگھ کا دورہ پاکستان،بھارتی حکومت کا غیرمعمولی اقدام،پاکستان کی حمایت میں باضابطہ بیان نے سب کو حیران کردیا











































