ترکی کی دنیا کے اہم ممالک سے تلخیوں کاسلسلہ جاری،آسٹریا نے بھی ترکی کو انتباہ کردیا
ویانا(این این آئی)آسٹریا نے ترکی کی جانب سے ویانا پر کیے جانے والے زبانی حملوں پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے ترک حکومت کو محتاط طرزِ عمل اختیار کرنے کے لیے کہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس سے پہلے ویانا حکومت نے ترکی کے ساتھ یورپی یونین کی رکنیت کے موضوع پر مذاکرات روک دینے کا… Continue 23reading ترکی کی دنیا کے اہم ممالک سے تلخیوں کاسلسلہ جاری،آسٹریا نے بھی ترکی کو انتباہ کردیا











































