اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

سویڈش پارلیمنٹ نے سیاسی پناہ سے متعلق نئے قوانین کی منظوری دیدی

datetime 22  جون‬‮  2016

سویڈش پارلیمنٹ نے سیاسی پناہ سے متعلق نئے قوانین کی منظوری دیدی

سٹاک ہوم(این این آئی)سویڈن نے سیاسی پناہ کے متلاشی افراد کے لیے قوانین مزید سخت بناتے ہوئے کہاہے کہ ایسے تارکین وطن کو بھی انتظار کرنا پڑے گا، جو سویڈن میں مہاجرین کے طور پر پہلے سے رہائش پذیر اپنے اہل خانہ کے پاس جانا چاہتے ہوں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سویڈش پارلیمان میں منظور… Continue 23reading سویڈش پارلیمنٹ نے سیاسی پناہ سے متعلق نئے قوانین کی منظوری دیدی

پا ک افغان بارڈر پر خندق کھو د دی گئی

datetime 22  جون‬‮  2016

پا ک افغان بارڈر پر خندق کھو د دی گئی

چمن (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاک افغان سرحد پر آمد و رفت کو قانونی شکل دینے کیلئے خندق کی تعمیر مکمل کرلی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مطابق بارڈر حکام کا کہنا ہے کہ پاک افغان سرحد پرنگرانی کا موثر نظام بنانے کیلئے 11 سو کلومیٹر کی خندق کی کھدائی کا کام مکمل کرلیا گیا… Continue 23reading پا ک افغان بارڈر پر خندق کھو د دی گئی

شمالی کوریا کے یکے بعد دیگرے 2 میزائل تجربات،امریکہ اور جنوبی کوریا کی شدید مذمت

datetime 22  جون‬‮  2016

شمالی کوریا کے یکے بعد دیگرے 2 میزائل تجربات،امریکہ اور جنوبی کوریا کی شدید مذمت

سیؤل/واشنگٹن/ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا نے درمیانے درجے تک مار کرنے والے میزائل کے یکے بعد دیگرے 2 تجربات کئے ہیں ، جنوبی کوریا اور امریکا نے پیانگ یانگ کے میزائل تجربات کی شدید مذمت کی ہے جبکہ جاپان نے شمالی کوریا کے میزائل تجربات کو ناقابل برداشت قرار دیتے ہوئے سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی۔غیر ملکی… Continue 23reading شمالی کوریا کے یکے بعد دیگرے 2 میزائل تجربات،امریکہ اور جنوبی کوریا کی شدید مذمت

شاہ سلمان کی امیدوں پر پانی پھرگیا ، مصر نے فیصلہ سنا دیا

datetime 22  جون‬‮  2016

شاہ سلمان کی امیدوں پر پانی پھرگیا ، مصر نے فیصلہ سنا دیا

قاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)مصر کے ایک جج نے بحیرہ احمر کے دو جزیرے سعودی عرب کو لوٹانے کے حکومتی فیصلے کو منسوخ کر دیا ہے۔مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے سعودی شاہ سلمان کے دورے کے موقعے پر اعلان کیا تھا کہ تیران اور صنافیر سعودی عرب کے حوالے کر دیے جائیں گے۔اس اعلان کے بعد ہونے… Continue 23reading شاہ سلمان کی امیدوں پر پانی پھرگیا ، مصر نے فیصلہ سنا دیا

دو بڑی ایٹمی پاورز میں جنگ کا خطرہ، فوج کو ہائی الرٹ جاری

datetime 22  جون‬‮  2016

دو بڑی ایٹمی پاورز میں جنگ کا خطرہ، فوج کو ہائی الرٹ جاری

سیؤل(مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی کوریا کی طرف سے ایک ممکنہ بیلاسٹک میزائل تجربے کے تناظر میں جاپانی فوج کو چوکس کر دیا گیا ہے۔ جاپانی میڈیا کے مطابق فوج کو جاپانی سر زمین کی طرف بڑھنے والی کسی بھی چیز کو مار گرانے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔ جنوبی کوریا کی نیوز ایجنسی ‘یونہاپ‘ کے… Continue 23reading دو بڑی ایٹمی پاورز میں جنگ کا خطرہ، فوج کو ہائی الرٹ جاری

مکہ مکرمہ میں درجنوں نوجوان گرفتار، سعودی عرب جانے کے خواہشمند پاکستانی نوجوان یہ خبر ضرور پڑھ لیں

datetime 22  جون‬‮  2016

مکہ مکرمہ میں درجنوں نوجوان گرفتار، سعودی عرب جانے کے خواہشمند پاکستانی نوجوان یہ خبر ضرور پڑھ لیں

الریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے شہر مکہ میں پولیس نے50 نوجوان لڑکوں کو بال کٹوانے، گلے میں ہار اور دیگر آرائش کی چیزیں پہننے پر گرفتار کرلیا،سعودی میڈیا کے مطابق گرفتار کیے گئے نوجوانوں کو محکمہ کرمنل انویسٹیگیشن کے حوالے کر دیا گیا ۔ حیا فورس کے آفیسرز نے شاپنگ مال میں دیکھا کہ نوجوانوں نے… Continue 23reading مکہ مکرمہ میں درجنوں نوجوان گرفتار، سعودی عرب جانے کے خواہشمند پاکستانی نوجوان یہ خبر ضرور پڑھ لیں

آسمانی آفت ٹوٹ پڑی، ہمسایہ ملک میں درجنوں افراد ہلاک

datetime 22  جون‬‮  2016

آسمانی آفت ٹوٹ پڑی، ہمسایہ ملک میں درجنوں افراد ہلاک

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات میں 67افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق حکام نے بتایا کہ مون سون سیزن کاآغاز ہوچکاہے اورگزشتہ دو دنوں میں شمالی بھارت میں درجنوں افراد ہلاک ہوچکے ہیں ۔حکام کے مطابق صرف ریاست بہارمیں شدید بارش ،طوفان اورآسمانی بجلی گرنے سے 47افرد ہلاک… Continue 23reading آسمانی آفت ٹوٹ پڑی، ہمسایہ ملک میں درجنوں افراد ہلاک

دبئی میں گھر خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خبر آگئی

datetime 22  جون‬‮  2016

دبئی میں گھر خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خبر آگئی

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) شیخ محمد بن راشد المکتوم کی جانب سے جاری کئے گئے نئے حکم نامے کے تحت اب تمام غیر ملکی شہری دبئی ورلڈ سنٹرل میں جگہ خرید سکتے ہیں۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق یہ حکم نامہ دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے ایوی ایشن سٹی کو مزید بہتر… Continue 23reading دبئی میں گھر خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خبر آگئی

اربوں ڈالر سالانہ کی سرمایہ کاری،افغان فوج کو انتہائی مضبوط کرنے کا امریکی منصوبہ سامنے آگیا

datetime 21  جون‬‮  2016

اربوں ڈالر سالانہ کی سرمایہ کاری،افغان فوج کو انتہائی مضبوط کرنے کا امریکی منصوبہ سامنے آگیا

واشنگٹن (آئی این پی)امریکہ نے ایک بار پھر پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو افغان طالبان اور حقانی نیٹ ورک کے خلاف مربوط کوششوں کی ضرورت ہے ، دہشتگرد تنظیموں کے خلاف کاروائی کئے بغیر پاکستان محفوظ نہیں ہو سکے گا، امریکی نمائندہ خصوصی نے کہاکہ امریکہ 2018سے… Continue 23reading اربوں ڈالر سالانہ کی سرمایہ کاری،افغان فوج کو انتہائی مضبوط کرنے کا امریکی منصوبہ سامنے آگیا