’’اور لو پاکستانی فوج سے پنگے‘‘ بھارتی میڈیا نےاپنی ہی فوج پر بجلی گرادی،دنیا میں مذاق بن گیا
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی فوج کے دعوے دھرے دھرے کے رہ گئے ، بھارتی میڈیا نے اپنی ہی فوج پر بجلی گراد ی ، بھارتی میڈیا نے اپنی ہی فوج کا مذاق اڑانا شروع کر دیا ۔ بھارتی فوج کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشن نے ایک بریفنگ کے دوران سرجیکل اسٹرائیک کے شواہد… Continue 23reading ’’اور لو پاکستانی فوج سے پنگے‘‘ بھارتی میڈیا نےاپنی ہی فوج پر بجلی گرادی،دنیا میں مذاق بن گیا











































