اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

ایران گرفتار مظاہرین کو فوری رہا کرے، اقوامِ متحدہ

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

ایران گرفتار مظاہرین کو فوری رہا کرے، اقوامِ متحدہ

نیویارک(این این آئی)اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے ایران سے کہا ہے کہ وہ پر امن مظاہروں میں شریک ہونے والے ہزاروں گرفتار افراد کو رہا کرے جب کہ ایک شخص کو پہلے ہی موت کی سزا سنائی جا چکی ہے۔اقوامِ متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کے ترجمان جیریمی لارنس نے… Continue 23reading ایران گرفتار مظاہرین کو فوری رہا کرے، اقوامِ متحدہ

ڈونلڈ ٹرمپ کا 2024 کے صدارتی انتخابات لڑنے کا اعلان

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022

ڈونلڈ ٹرمپ کا 2024 کے صدارتی انتخابات لڑنے کا اعلان

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2024 کے صدارتی انتخابات لڑنے کا اعلان کر دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخابات لڑنے کے حوالے سے کاغذات نامزدگی بھی جمع کرا دئیے۔امریکی ریاست فلوریڈا میں حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا کی واپسی اب شروع ہورہی… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ کا 2024 کے صدارتی انتخابات لڑنے کا اعلان

حرمین شریفین کی سائبر سکیورٹی سرخ لکیر ہے ،عبدالرحمن السدیس

datetime 19  اکتوبر‬‮  2022

حرمین شریفین کی سائبر سکیورٹی سرخ لکیر ہے ،عبدالرحمن السدیس

ریاض (این این آئی )صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین کے جنرل صدر الشیخ عبدالرحمن السدیس نے اس بات پر زور دیا ہے کہ حرمین شریفین کی سائبر سکیورٹی ایک سرخ لکیر ہے جسے عبور نہیں کیا جاسکتا۔ حرمین شریفین کے انتظامی امور کا ذمہ دار ادارہ کسی بھی قسم کی سائبر سکیورٹی کی خلاف… Continue 23reading حرمین شریفین کی سائبر سکیورٹی سرخ لکیر ہے ،عبدالرحمن السدیس

کویتی ولی عہد مجلس امہ کے اجلاس میں تلاوت قرآن پاک پر روپڑے

datetime 19  اکتوبر‬‮  2022

کویتی ولی عہد مجلس امہ کے اجلاس میں تلاوت قرآن پاک پر روپڑے

کویت سٹی (این این آئی )کویت میں مجلس امہ کے انتخابات کے بعد ایوان کے پہلے اجلاس کے موقعے پر ولی عہد الشیخ مشعل الاحمد الصباح تلاوت قرآن کریم پر رو پڑے۔اجلاس شروع ہونے سے قبل ایک رکن پارلیمنٹ نے سورہ آل عمران کی آیت “ربنا لا تزغ قلوبنا بعد ن ہدیتنا” جیسے تلاوت کرنا… Continue 23reading کویتی ولی عہد مجلس امہ کے اجلاس میں تلاوت قرآن پاک پر روپڑے

بل گیٹس تنظیم پولیو خاتمے کیلئے ایک ارب20کروڑ ڈالردیگی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2022

بل گیٹس تنظیم پولیو خاتمے کیلئے ایک ارب20کروڑ ڈالردیگی

نیویارک(این این آئی)عالمی تنظیم بل اینڈ ملنڈا گیٹس فاونڈیشن نے اعلان کیا ہے کہ وہ دنیا سے پولیو کے مکمل خاتمے کے لیے مزید ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کے فنڈز فراہم کرے گی۔عالمی تنظیم پہلے ہی دنیا سے پولیو کے خاتمے کے پروگرامگلوبل پولیو ارڈکشن انیشیٹو (جی پی ای آئی) کے لیے پانچ ارب… Continue 23reading بل گیٹس تنظیم پولیو خاتمے کیلئے ایک ارب20کروڑ ڈالردیگی

برطانوی وزیراعظم نے معاشی پلانز پر یوٹرن لینے کے بعد معافی مانگ لی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2022

برطانوی وزیراعظم نے معاشی پلانز پر یوٹرن لینے کے بعد معافی مانگ لی

لندن (این این آئی)برطانیہ کی وزیراعظم لز ٹرس نے ملک میں معاشی پلانز پر یو ٹرن لینے کے بعد معافی مانگ لی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیراعظم کا ٹی وی انٹرویو میں کہنا تھا کہ میں غلطیوں کی ذمہ داری لیتی ہوں اور جو غلطیاں ہوگئیں ان پر معذرت کرتی ہوں۔ برطانیہ میں حالیہ اصلاحات… Continue 23reading برطانوی وزیراعظم نے معاشی پلانز پر یوٹرن لینے کے بعد معافی مانگ لی

ایمازون کے دارالحکومت ریاض میں نئے دفتر کاافتتاح

datetime 18  اکتوبر‬‮  2022

ایمازون کے دارالحکومت ریاض میں نئے دفتر کاافتتاح

ریاض (این این آئی)سعودی داراحکومت ریاض میں ایمازون کے ایک نئے دفتر کا باضابطہ طور پر افتتاح کر دیا گیا ہے۔ یہ نیا دفتر کمپنی کے ای کامرس ، ادائیگیوں کے لیے خدمات، انترنیٹ سروسز ، ایڈورٹائزمنٹ، اور سمارت ڈیوائسز سے متعلقہ شعبوں کے کارکنوں کی خدمات پر مشتمل ہو گا۔ ایمازون نے 2020 میں… Continue 23reading ایمازون کے دارالحکومت ریاض میں نئے دفتر کاافتتاح

لڑاکا طیارہ رہائشی عمارت سے جا ٹکرایا، 13 افراد ہلاک

datetime 18  اکتوبر‬‮  2022

لڑاکا طیارہ رہائشی عمارت سے جا ٹکرایا، 13 افراد ہلاک

ماسکو(این این آئی)مغربی روس میں لڑاکا طیارے کے رہائشی عمارت سے ٹکرانے سے 13 افراد ہلاک ہوگئے، اس کے نتیجے میں کئی اپارٹمنٹس شعلوں کی لپیٹ میں آگئے ۔روسی خبر رساں ادارے کے مطابق دونوں پائلٹس طیارے سے نکل جانے میں کامیاب ہوگئے ، مقامی گورنر وینیامین کوندراتیف نے کہا کہ حادثے کا شکار ہونے… Continue 23reading لڑاکا طیارہ رہائشی عمارت سے جا ٹکرایا، 13 افراد ہلاک

سعودی عرب میں ڈپریشن کے علاج کے لیے دماغ کی پہلی کامیاب سرجری

datetime 18  اکتوبر‬‮  2022

سعودی عرب میں ڈپریشن کے علاج کے لیے دماغ کی پہلی کامیاب سرجری

مدینہ منورہ(این این آئی)مدینہ منورہ کے شاہ سلمان میڈیکل سٹی میں نیورو سرجری اور سائیکاٹرسٹ میں ماہر طبی ٹیموں نے ایک مریض کو دائمی ڈپریشن سے نجات دلانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ سعودی عرب میں ہونے والی اس سرجری میں ڈیپریشن کی پچیس سال پرانی بیماری کا خاتمہ ہوا اور یہ سعودی عرب میں… Continue 23reading سعودی عرب میں ڈپریشن کے علاج کے لیے دماغ کی پہلی کامیاب سرجری

1 342 343 344 345 346 347 348 349 350 351 352 4,539