طالبان کے بڑے پیمانے پر حملے،افغانستان میں ہلچل،افغان وزارت داخلہ کی تصدیق
قندھار(این این آئی)طالبان کے جنگجوؤں نے لشکر گاہ کی چیک پوسٹس پر بڑے پیمانے پر حملے کیے ہیں ٗترجمان وزارت داخلہ ،افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں ہونے والے ایک کار خود کش دھماکے کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیانے اپنی رپورٹ میں ضلع ناد علی کے پولیس چیف… Continue 23reading طالبان کے بڑے پیمانے پر حملے،افغانستان میں ہلچل،افغان وزارت داخلہ کی تصدیق







































