انڈین آرمی نے بھارتی سیاستدانوں کوبھی ’’ماموں ‘‘بنادیا
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیرمیں اڑی حملے کے بعد بھارتی وزیراعظم نریندرمودی اوربھارتی فوج کی طرف سے جنگ کی دھمکیوں کاسلسلہ جاری ہے اورآج بھی بھارتی فوج نے لائن آف کنڑول فائرنگ کی دوسری طرف دلچسپ بات یہ ہے کہ بھارتی فوج نے اپنے ہی سیاستدانوں کو ماموں بنادیا، سرجیکل اسٹرائیک کا دعویٰ تو سامنے آیا تاہم… Continue 23reading انڈین آرمی نے بھارتی سیاستدانوں کوبھی ’’ماموں ‘‘بنادیا