بھارتی فوج کو بڑا جھٹکا ۔۔ بہت بڑا نقصان ہو گیا
ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کا قیمتی جنگی بحری جہاز حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں 2بھارتی فوج ہلاک اور 14زخمی ہوگئے،حادثے کی تحقیقات کا حکم دیدیا گیا ۔پیر کو بھارتی میڈیا کے مطابق نیول ڈاکیارڈمیں جنگی بحری جہاز کو حادثہ پیش آیاجس کے نتیجے میں 2بھارتی فوجی ہلاک اور14زخمی ہوگئے ۔حکام کا کہنا ہے… Continue 23reading بھارتی فوج کو بڑا جھٹکا ۔۔ بہت بڑا نقصان ہو گیا











































