چینی وزیر اعظم سرکاری دورے اچانک اہم ملک پہنچ گئے ، امریکہ میں ہلچل مچ گئی
ہوانا (آئی این پی) چینی وزیر اعظم لی کی چیانگ گذشتہ روز کیوبا کے سرکاری دورے پر ہوانا پہنچ گئے،56سال قبل سفارتی تعلقات قائم ہونے کے بعد جزائر غرب الہند کے اس ملک کا چینی وزیر اعظم کا یہ پہلا دورہ ہے۔چینی وزیر اعظم نے ہوانا پہنچنے پر کہا کہ اگرچہ چین اور کیوبا کے… Continue 23reading چینی وزیر اعظم سرکاری دورے اچانک اہم ملک پہنچ گئے ، امریکہ میں ہلچل مچ گئی