بھارت سے جنگ ،چین پاکستا ن کے ساتھ کیاسلوک کرے گا؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے پاکستان کو یقین دلایا ہے کہ وہ بھارت کے ساتھ جنگ کی صورت میں پاکستان کو تنہا نہیں چھوڑے گا۔ وزارت خارجہ کے سینئر عہدیداروں نے بتایا کہ بھارت میں اڑی حملے اور کنٹرول لائن پر بھارتی فائرنگ کے بعد بیجنگ مسلسل اسلام آباد سے رابطے میں ہے۔ ایک… Continue 23reading بھارت سے جنگ ،چین پاکستا ن کے ساتھ کیاسلوک کرے گا؟