جنوبی کوریا امریکا کے ساتھ یہ کام فوری طور پر بند کر دے ، کم جونگ نے بڑی دھمکی دیدی
سیول(این این آئی)شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اْن نے کہا ہے کہ بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کی تیاری آخری منزل پر ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کمیونسٹ ملک شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ اْن نے عندیہ دیا کہ بہت جلد بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کی آزمائش کی جا سکتی ہے۔ انہوں نے ملک… Continue 23reading جنوبی کوریا امریکا کے ساتھ یہ کام فوری طور پر بند کر دے ، کم جونگ نے بڑی دھمکی دیدی











































