جرمن میڈیابھی پاکستان دشمنوں کی زبان بولنے لگا،سنگین الزام عائد
برلن(آئی این پی)جرمن میڈیا نے الزام عائد کیا ہے کہ افغانستان کے شہر مزار شریف میں جرمن قونصل خانے پر حملے کی منصوبہ بندی پاکستان میں کی گئی تھی۔جرمن خبررساں ادارے’’ڈی ڈبلیو‘‘ کے مطابق ایک جرمن اخبار نے اپنی رپورٹ میں الزام لگایا ہے کہ افغان شہر مزار شریف میں جرمن قونصل خانے پر حملے… Continue 23reading جرمن میڈیابھی پاکستان دشمنوں کی زبان بولنے لگا،سنگین الزام عائد