منگل‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2025 

شامی فوج کی سکول پر بمباری، 6 بچوں سمیت 40 افراد جاں بحق

datetime 30  دسمبر‬‮  2016

شامی فوج کی سکول پر بمباری، 6 بچوں سمیت 40 افراد جاں بحق

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) دمشق کے نواحی علاقے غوطہ میں ایک پرائمری سکول پر شامی فورس کے فضائی حملے میں 6بچے 15شہریوں سمیت 40جان بحق اور7زخمی ہو گئے۔ برطانیہ میں قائم سیرین آبزرویٹری نامی مانیٹرنگ گروپ کے مطابق سرکاری فوج نے دمشق کے مضافاتی علاقہ غوطہ شرقیہ کے ٹاؤن عربین کو فضائی اور زمینی بمباری کا… Continue 23reading شامی فوج کی سکول پر بمباری، 6 بچوں سمیت 40 افراد جاں بحق

روسی سفارت کاروں کی ملک بدری،روس کاامریکہ کوسخت جواب

datetime 30  دسمبر‬‮  2016

روسی سفارت کاروں کی ملک بدری،روس کاامریکہ کوسخت جواب

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) روس نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ روسی سفارت کاروں کی ملک بدری کاایسا جواب دیں گے، جس سے امریکا کو کافی تکلیف ہوگی۔گزشتہ روز امریکا نے صدارتی انتخاب میں ،سائبر حملوں کے الزام میں 35 روسی سفارت کاروں کو ملک بدر کر دیا تھا ۔ روس نے ایسی کسی بھی… Continue 23reading روسی سفارت کاروں کی ملک بدری،روس کاامریکہ کوسخت جواب

شارجہ بھارتی شہری کی شرمناک کوشش آخری کوشش بن گئی،عبرتناک موت

datetime 30  دسمبر‬‮  2016

شارجہ بھارتی شہری کی شرمناک کوشش آخری کوشش بن گئی،عبرتناک موت

شارجہ(آ ئی این پی )شارجہ میں بھارتی شہری خواتین کے کمرے میں جھانکتے ہوئے پاوں پھسلنے پر آٹھویں منزل سے گر کر ہلاک ہو گیا،شارجہ پولیس نے لاش کو ہسپتا ل منتقل کیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شارجہ کے انڈ سٹرل ایریا میں ایک بھارتی شہری خواتین کے کمرے میں جھانکتے ہوئے پاوں پھسلنے… Continue 23reading شارجہ بھارتی شہری کی شرمناک کوشش آخری کوشش بن گئی،عبرتناک موت

چین زیر آب 10ہزار میٹر گہرائی تک پہنچ گیا،حیرت انگیز انکشافات

datetime 30  دسمبر‬‮  2016

چین زیر آب 10ہزار میٹر گہرائی تک پہنچ گیا،حیرت انگیز انکشافات

شنگھائی (آئی این پی )بغیر انسان والے تین گہرے سمندری ڈیوائسز نے 10000میٹر سے زائد زیر آب جا کر بحرالکاہل میں سمندری پڑتالیں مکمل کیں۔ یہ بات تحقیق کی قیادت کرنیوالے چینی سائنسدانوں نے بتائی ہے ۔ شنگھائی اوشن یونیورسٹی میں ہاڈل لائف سائنس ریسرچ سینٹر کے ڈائریکٹر چوئی وی چینگ نے دنیا کے اس… Continue 23reading چین زیر آب 10ہزار میٹر گہرائی تک پہنچ گیا،حیرت انگیز انکشافات

دبئی کے موسم نے نیا روپ اختیارکرلیا،وارننگ جاری،متعددپروازیں منسوخ

datetime 30  دسمبر‬‮  2016

دبئی کے موسم نے نیا روپ اختیارکرلیا،وارننگ جاری،متعددپروازیں منسوخ

دبئی(این این آئی)دبئی میں گزشتہ دودنوں سے گہری دھند چھائی ہوئی ہے اور اس نے ایک چادرکی طرح پورے شہر کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظبی میں بھی گہری دھند چھائی رہی ۔دھند کی وجہ سے دبئی کے ہوائی اڈوں اور ابوظبی… Continue 23reading دبئی کے موسم نے نیا روپ اختیارکرلیا،وارننگ جاری،متعددپروازیں منسوخ

پاکستان سے تعلقات کیوں بڑھائے؟بھارت نے روس سے منہ پھیرلیا،امریکی تحقیقاتی رپورٹ میں حیرت انگیزانکشافات

datetime 30  دسمبر‬‮  2016

پاکستان سے تعلقات کیوں بڑھائے؟بھارت نے روس سے منہ پھیرلیا،امریکی تحقیقاتی رپورٹ میں حیرت انگیزانکشافات

نئی دہلی( این این آئی) پاکستان سے تعلقات کیوں بڑھائے؟بھارت نے روس سے منہ پھیرلیا، بھارت کی جانب سے روس سے اسلحے کی خریداری کم کیے جانے کے بعد ماسکو نے دوسرے آپشنز پر غور شروع کردیا،امریکی کانگریس کی ایک رپورٹ کے مطابق ترقی پذیر ممالک میں سب سے زیادہ ہتھیار خریدنے والے ممالک میں… Continue 23reading پاکستان سے تعلقات کیوں بڑھائے؟بھارت نے روس سے منہ پھیرلیا،امریکی تحقیقاتی رپورٹ میں حیرت انگیزانکشافات

ایرانی پاسداران انقلاب افغانستان میں کیا کررہے ہیں؟افغانستان کی ایران سے ٹھن گئی

datetime 30  دسمبر‬‮  2016

ایرانی پاسداران انقلاب افغانستان میں کیا کررہے ہیں؟افغانستان کی ایران سے ٹھن گئی

کابل (آئی این پی ) افغانستان نے کہا ہے کہ طالبان کی صفوں میں ایرانی پاسداران انقلاب کے فوجی بھی شامل ہوچکے ہیں،ایرانی فوجی طالبان کی عسکری مدد کے ساتھحملوں میں بھی ملوث ہیں، تازہ کارروائی میں مارے جانے والے طالبان جنگجوں میں25 ایرانی پاسداران انقلاب کے اہلکار تھے،ہلاک ہونے والے ایرانی فوجیوں کی تہران… Continue 23reading ایرانی پاسداران انقلاب افغانستان میں کیا کررہے ہیں؟افغانستان کی ایران سے ٹھن گئی

عراق کے سابق صدرصدام حسین کی آج 10ویں برسی خاموشی سے گزر گئی

datetime 30  دسمبر‬‮  2016

عراق کے سابق صدرصدام حسین کی آج 10ویں برسی خاموشی سے گزر گئی

موصل(مانیٹرنگ ڈیسک) عراق کےسابق صدر صدام حسین کی موت کو 10 برس بیت گئے اوران کی برسی آج خاموشی سے گزر گئی ۔تفصیلات کے مطابق سابق عراقی صدرصدام حسین کو 148 افراد کے قتل عام کے جرم میں پھانسی دی گئی تھی ۔ صدام حسین عراق کے شہر ہرات کے ایک غریب گھرانے میں 1937ء… Continue 23reading عراق کے سابق صدرصدام حسین کی آج 10ویں برسی خاموشی سے گزر گئی

سعودی عرب بازی لے گیا شامی مسلمانوں کیلئے کتنے کروڑ ریال امدادی رقم بھجوا دی؟

datetime 30  دسمبر‬‮  2016

سعودی عرب بازی لے گیا شامی مسلمانوں کیلئے کتنے کروڑ ریال امدادی رقم بھجوا دی؟

الریاض(این این آئی)سعودی عرب میں شامی باغیوں کے لیے جاری امدادی مہم کے دوسرے روز جمع کردہ عطیات کی مالیت 20 کروڑ 26 لاکھ ریال سے زیادہ ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے دو روز پہلے شامی مہاجرین کی امداد کے لیے شہریوں سے دس کروڑ ریال عطیات جمع کرنے… Continue 23reading سعودی عرب بازی لے گیا شامی مسلمانوں کیلئے کتنے کروڑ ریال امدادی رقم بھجوا دی؟