ٹینک میں مرد فوجیوں کیساتھ خواتین سونے کو تیار ہیں تو ۔۔۔!نئے بھارتی آرمی چیف نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا
واشنگٹن(این این آئی)بھارتی فوج کے سربراہ نے مستقبل قریب میں جنگی محاذ پر ڈیوٹی کے لئے خواتین فوجیوں کی شمولیت کے امکان کو مسترد کر دیا۔بھارتی اخبارکے مطابق بھارتی فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت نے کہا کہ اگر خواتین فرنٹ لائن پر خدمات دینے کا فیصلہ کرتی ہیں تو پھر اس مسئلے کوحل کریں… Continue 23reading ٹینک میں مرد فوجیوں کیساتھ خواتین سونے کو تیار ہیں تو ۔۔۔!نئے بھارتی آرمی چیف نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا







































