ترکی میں لاشوں کے ڈھیر لگ گئے! کتنے افراد ہلاک ہو گئے؟ فضاء سوگوار
استنبول(مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کے اہم شہر استنبول میں سال نو کی تقریبات کے موقع پر ایک نائٹ کلب میں مسلح افراد نے گھس کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں کم سے کم 35 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی نے ترک ٹی وی ‘این ٹی وی’ کے حوالے سے… Continue 23reading ترکی میں لاشوں کے ڈھیر لگ گئے! کتنے افراد ہلاک ہو گئے؟ فضاء سوگوار