منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

بس چلاتے ہوئے پاکستانی ڈرائیور کی آنکھ لگ گئی توکس طرح ایک سعودی طالبہ نے بہادری دکھاتے ہوئے 60 طالبات کی جان بچائی؟

datetime 23  جنوری‬‮  2017

بس چلاتے ہوئے پاکستانی ڈرائیور کی آنکھ لگ گئی توکس طرح ایک سعودی طالبہ نے بہادری دکھاتے ہوئے 60 طالبات کی جان بچائی؟

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی ایک باہمت طالبہ نے ڈرائیور کے سوجانے پر چلتی بس کو کنٹرول کرکے المناک حادثے سے بچاتے ہوئے اس میں سوار 55 طالبات کی زندگی بچالی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسکول کی طالبات کی زندگی بچانے میں ان کی مدد کرنے والی اسکینڈری اسکول میں تیسری سال کی سعودی طالبہ فاطمہ نے… Continue 23reading بس چلاتے ہوئے پاکستانی ڈرائیور کی آنکھ لگ گئی توکس طرح ایک سعودی طالبہ نے بہادری دکھاتے ہوئے 60 طالبات کی جان بچائی؟

خبردار ۔۔! اپنے کاموں پر توجہ دو۔۔ چین نے بھارت کو انتباہ کر دیا

datetime 23  جنوری‬‮  2017

خبردار ۔۔! اپنے کاموں پر توجہ دو۔۔ چین نے بھارت کو انتباہ کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ وہ اسکے معاملات میں دخل اندازی کے بجائے اپنے داخلی مسائل پر توجہ دے۔چینی اخبارکی رپورٹ میں کہاگیا ہےکہ بھارتی میڈیاچین کے حوالے سے اشتعال انگیزی پھیلا رہا ہے ،بھارت کے طویل رینج بیلسٹک میزائل کے تجربے ، روس اور فرانس سے اسلحے کی… Continue 23reading خبردار ۔۔! اپنے کاموں پر توجہ دو۔۔ چین نے بھارت کو انتباہ کر دیا

ہم رازوں سے بھرا بریف کیس ٹرمپ کے حوالے کردیاگیا,ایسا کیا ہے اس بریف کیس میں؟

datetime 23  جنوری‬‮  2017

ہم رازوں سے بھرا بریف کیس ٹرمپ کے حوالے کردیاگیا,ایسا کیا ہے اس بریف کیس میں؟

واشنگٹن(این این آئی)45 پاؤنڈ وزنی چمڑے کا ایک سوٹ کیس امریکا کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک مشیر کے حوالے کردیا گیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ سوٹ کیس فٹ بال کے نام سے معروف ہے۔اس میں ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکا کی جوہری فورسز سے رابطے کے لیے مواصلاتی آلہ مل سکتا ہے… Continue 23reading ہم رازوں سے بھرا بریف کیس ٹرمپ کے حوالے کردیاگیا,ایسا کیا ہے اس بریف کیس میں؟

صدارت سنبھالتے ہی ٹرمپ نے داعش سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

datetime 23  جنوری‬‮  2017

صدارت سنبھالتے ہی ٹرمپ نے داعش سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

واشنگٹن(این این آئی)صدارت سنبھالتے ہی ٹرمپ نے داعش سے متعلق بڑا اعلان کر دیا , امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کے پاس دہشت گردی کو کچلنے کے سوا کوئی چارہ نہیں، ’داعش‘ جیسا شر آج تک دنیا نے نہیں دیکھا۔عرب ٹی وی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ… Continue 23reading صدارت سنبھالتے ہی ٹرمپ نے داعش سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

بھارت میں کہرام مچ گیا ، درجنوں ہلاکتیں ہو گئیں

datetime 23  جنوری‬‮  2017

بھارت میں کہرام مچ گیا ، درجنوں ہلاکتیں ہو گئیں

حیدرآباد(آئی این پی) بھارت میں ٹرین پٹڑی سے اترگئی، حادثے میں 32 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے ،وزیراعظم نریندر مودی نے حادثے پر افسوس کااظہا رکرتے ہوئے ریاستی حکومت کو لواحقین اور زخمیوں کو فوری امداد کی فراہمی کی ہدایت کردی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہرکھنڈ ایکسپریس ریاست آندھرا پردیش کے جگدل… Continue 23reading بھارت میں کہرام مچ گیا ، درجنوں ہلاکتیں ہو گئیں

چین کے موقف نے بھارت کی نیندیں حرام کر دیں

datetime 23  جنوری‬‮  2017

چین کے موقف نے بھارت کی نیندیں حرام کر دیں

اسلام آباد (آئی این پی )بیجنگ کی اس طعنہ زنی کا جواب دیتے ہوئے کہ بھارت نیو کلیئر سپلائر گروپ (این ایس جی ) کی رکنیت امریکہ کے سبکدوش ہونیوالے صدر براک اوباما سے کسی الوداعی تحفے کے طورپر حاصل کرنا چاہتا ہے کہا کہ وہ ایٹمی اسلحہ کے عدم پھیلائو کے اپنے ریکارڈ کی… Continue 23reading چین کے موقف نے بھارت کی نیندیں حرام کر دیں

پاکستان سے بے دخل کیے گئے مہاجرین کس حالت میں ہیں ؟ اقوام متحدہ نے شرمناک انکشاف کردیا

datetime 23  جنوری‬‮  2017

پاکستان سے بے دخل کیے گئے مہاجرین کس حالت میں ہیں ؟ اقوام متحدہ نے شرمناک انکشاف کردیا

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ نے افغان شہریوں کے لیے ساڑھے پانچ سو ملین ڈالر سرمایے کی اپیل جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان سے بے دخل افغان مہاجرین کی صورتحال انتہائی ابترہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کا کہنا تھاکہ افغانستان میں ایک تہائی آبادی کو فوری مدد کی ضرورت ہے۔ اقوام متحدہ کے… Continue 23reading پاکستان سے بے دخل کیے گئے مہاجرین کس حالت میں ہیں ؟ اقوام متحدہ نے شرمناک انکشاف کردیا

’’سپر پاور پر یہ دن بھی آنے تھے ‘‘ امریکہ میں احتجاج کی نئی تاریخ رقم

datetime 23  جنوری‬‮  2017

’’سپر پاور پر یہ دن بھی آنے تھے ‘‘ امریکہ میں احتجاج کی نئی تاریخ رقم

واشنگٹن (آئی این پی)امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں خواتین کا انتہائی بڑا مارچ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب جاری رہا، منتظمین کے مطابق اِس مارچ میں 5 لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی اور اسے واشنگٹن ڈی سی کی تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع قرار دیا گیا ہے، مظاہرین نئے… Continue 23reading ’’سپر پاور پر یہ دن بھی آنے تھے ‘‘ امریکہ میں احتجاج کی نئی تاریخ رقم

جنگ سے اعصابی تناؤ، بشارالاسد کی بائیں آنکھ متاثر، روسی میڈیا کادعویٰ 

datetime 23  جنوری‬‮  2017

جنگ سے اعصابی تناؤ، بشارالاسد کی بائیں آنکھ متاثر، روسی میڈیا کادعویٰ 

ماسکو(این این آئی)روسی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ نفسیاتی دباؤ اور اعصبای تشنج کے نتیجے میں شام کے صدر بشارالاسد کی بائیں آنکھ میں شدید تکلیف ہے۔روسی میڈیا کے مطابق پانچ سال سے شام میں جاری کشیدگی اور خانہ جنگی کے باعث صدر بشارالاسد نفسیاتی دباؤ کا شکار ہوئے ہیں۔ اعصابی تناؤ کے… Continue 23reading جنگ سے اعصابی تناؤ، بشارالاسد کی بائیں آنکھ متاثر، روسی میڈیا کادعویٰ