عقیدہ ختم نبوت،امام کعبہ کا حرم شریف اورحرم مسجد نبوی ﷺمیں ایسااقدام کہ دنیابھرکے مسلمانوں کے دل جیت لئے
لاہور( این این آئی)حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ اور امام کعبہ الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے عقیدہ ختم نبوت کو اجاگر کرنے کے لئے حرم کعبہ اور حرم مسجد نبوی میں سیرت چیئر قائم کرنے کی خوشخبری سنادی ہے۔سیرت چیئر کے قیام کے بعد جید علمائے کرام مسجد الحرام اور مسجد نبوی شریف میں مستقل… Continue 23reading عقیدہ ختم نبوت،امام کعبہ کا حرم شریف اورحرم مسجد نبوی ﷺمیں ایسااقدام کہ دنیابھرکے مسلمانوں کے دل جیت لئے