ایران کو میزائل تجربہ مہنگا پڑ گیا ۔۔۔ امریکہ نے کیا بڑا اقدام اٹھا لیا؟
واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بیلسٹک میزائل کاتجربہ کرنیپرایران کو’’باضابطہ نوٹس‘‘دیا گیا، ایران کے خلاف فوجی کارروائی کیامکان کو مسترد نہیں کیا جاسکتا۔میڈیارپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ کی جانب سے عالمی طاقتوں کے ایران کے ساتھ معاہدے کی مذمت کی گئی ہے، انہوں نے کہا کہ ایران کے اربوں… Continue 23reading ایران کو میزائل تجربہ مہنگا پڑ گیا ۔۔۔ امریکہ نے کیا بڑا اقدام اٹھا لیا؟