پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، اہم خلیجی ملک میں نوکریاں ہی نوکریاں،تنخواہ کتنی ہوگی؟

datetime 23  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کی معیشیت میں اہم مقام رکھنے والے خلیجی ملک متحدہ عرب امارات میں بڑی تعداد میں ملازمتوں کا اعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق یو اے ای میں مختلف شعبوں میں ہزاروں ملازمتوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ان ملازمتوں میں  فنانس مینیجر ، فیمیل سونوگرافر،
ڈیزل میکینک ،ریڈیالوجسٹ، ٹیکنیشن ،کنسٹرکشن مینیجر ، پروجیکٹ مینیجر، سول انجینئیرز،چیف ائیر کنڈشن ٹیکنیشن ،پراجیکٹ انجینئیر اور میڈیکل سٹاف کی نوکریاں شامل ہیں۔مذکورہ ملازمتوں کی تنخواہ 15 ہزار درہم سے 20 ہزار درہم کے درمیان ہے جو کہ پاکستانی روپوں میں 4 لاکھ سے زائد کی رقم بنتی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…