جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

افغان سیکورٹی فورسزکے ہاتھوں7پاکستانی جاں بحق،سنگین الزام عائد کردیاگیا

datetime 23  مارچ‬‮  2017 |

کابل(آئی این پی)افغان سیکورٹی فورسز نے مشرقی صوبہ نورستان میں جھڑپ کے دوران 7پاکستانی طالبا ن کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔بدھ کو افغان میڈیا کے مطابق مشرقی صوبہ نورستان میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 7طالبان ہلاک اور 2دیگر زخمی ہوگئے ۔عسکریت پسندوں کو ڈیورنڈ لائن کے قریب ضلع

کمادش میں سیکورٹی فورسز نے نشانہ بنایا۔ایک بارڈر پولیس کمانڈر نے بتایاہے کہ جھڑپ اس وقت شروع ہوئی جب عسکریت پسندوں کے ایک گروپ نے ڈیورنڈ لائن کے ساتھ گزرتے ہوئے سیکورٹی فورسز کے قافلے پر دھاوا بول دیا۔جھڑپ کے دوران سات پاکستانی طالبان مارے گئے جبکہ سیکورٹی فورسز اور شہریوں کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…