بھارتی لڑاکاطیارہ تباہ
نئی دہلی/جے پور(آئی این پی)بھارتی فضائیہ کا لڑاکاطیارہ سکھوئی30 گرکر تباہ ہوگیا تاہم دونوں پائلٹ محفوظ رہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہندوستان کا لڑاکا طیارہ سکھوئی 30 ایم کے آئی راجستھان کے بارمیر ضلع کے گاؤ ں شیوکر کدلا میں گر کرتباہ ہوگیا تاہم دونوں پائلٹ محفوظ رہے ۔ حادثے کے نتیجے میں 3افراد زخمی ہوگئے… Continue 23reading بھارتی لڑاکاطیارہ تباہ