بیجنگ ( آن لائن ) چین کے سٹاک مارکیٹ ریگولیٹر نے گذشتہ ہفتے سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے لئے دس کمپنیوں کی درخواستیں منظور کرلی ہیں ، یہ کمپنیاں 6 ارب یو آن (870ملین امریکی ڈالر ) کرنے کی مجاز ہونگی۔چائنا سکیورٹیز ریگولیٹری کمیشن کے اعلان کے مطابق ان میں سے چھ کمپنیاں شنگھائی بورس ،دوشنگھائی سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائز بورڈ اور دو نصدق سٹائل بورڈ میں رجسٹرڈ ہونگی۔