ہفتہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2025 

بشار الاسد ایران کو پیٹھ دکھا کر روس کے ساتھ کیا کریگا؟ ایرانی وزارت خارجہ کے عہدیدار نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 1  اپریل‬‮  2017

بشار الاسد ایران کو پیٹھ دکھا کر روس کے ساتھ کیا کریگا؟ ایرانی وزارت خارجہ کے عہدیدار نے بڑا دعویٰ کردیا

تہران(این این آئی)ایرانی وزارت خارجہ کے زیر انتظام سیاسی اور بین الاقوامی مطالعوں کے مرکز میں تزویراتی امور کے سربراہ مصطفی زہرانی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے ملک کے پاس شام میں جاری جنگ سے نکلنے کی حکمت عملی نہیں ہے۔ بشار الاسد ایران کو پیٹھ دکھا کر روس کے ساتھ رہے گا… Continue 23reading بشار الاسد ایران کو پیٹھ دکھا کر روس کے ساتھ کیا کریگا؟ ایرانی وزارت خارجہ کے عہدیدار نے بڑا دعویٰ کردیا

سلامتی کونسل میں چین کی ون بیلٹ ون روڈ پروجیکٹ قرارداد منظور،بھارت اور ایران کے منصوبے بھی شامل، حیرت انگیزانکشافات

datetime 1  اپریل‬‮  2017

سلامتی کونسل میں چین کی ون بیلٹ ون روڈ پروجیکٹ قرارداد منظور،بھارت اور ایران کے منصوبے بھی شامل، حیرت انگیزانکشافات

بیجنگ(این این آئی)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے چین کی ون بیلٹ اور ون روڈ پروجیکٹ قرارداد کی منظوری دے دی اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا کہ بیجنگ کے ویڑن سے خطے میں معاشی ترقی اور استحکام آئیگا۔ چینی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل… Continue 23reading سلامتی کونسل میں چین کی ون بیلٹ ون روڈ پروجیکٹ قرارداد منظور،بھارت اور ایران کے منصوبے بھی شامل، حیرت انگیزانکشافات

روہنگیا مسلمانوں نے میانمار کی مسلمان دشمن حکومت کیخلاف ہتھیار اُٹھالئے

datetime 1  اپریل‬‮  2017

روہنگیا مسلمانوں نے میانمار کی مسلمان دشمن حکومت کیخلاف ہتھیار اُٹھالئے

ینگون(این این آئی)میانمار کی روہنگیا مسلم اقلیت کے لیڈر نے مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ اْس وقت تک میانمار کی سکیورٹی فورسز کے خلاف مزاحمت جاری رکھیں گے جب تک خاتون سیاستدان آنگ سان سوچی روہنگیا کے تحفظ کے لیے کوئی مثبت قدم نہیں اٹھاتیں،میڈیارپورٹس کے مطابق ان خیالات کا… Continue 23reading روہنگیا مسلمانوں نے میانمار کی مسلمان دشمن حکومت کیخلاف ہتھیار اُٹھالئے

ٹرمپ کو بڑا جھٹکا،امریکی عدالت نے فیصلہ سنادیا

datetime 1  اپریل‬‮  2017

ٹرمپ کو بڑا جھٹکا،امریکی عدالت نے فیصلہ سنادیا

واشنگٹن (آئی این پی)امریکی عدالت نے ٹرمپ یورنیورسٹی کیس صلح نامے کی توثیق کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ کو 2کروڑ50 لاکھ ڈالر ادا کرنے کا حکم سنا دیا۔امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ یونیورسٹی کے طلبا کا کہنا تھا کہ ان سے غلط بیانی کرکے زیادہ فیسیں بٹوری گئیں، طلبا کو کہا گیا کہ انہیں ٹرمپ… Continue 23reading ٹرمپ کو بڑا جھٹکا،امریکی عدالت نے فیصلہ سنادیا

یورپی ملک میں دِل دہلادینے والا واقعہ،پناہ نہ ملنے پر نوجوان نے خودکوآگ لگالی

datetime 1  اپریل‬‮  2017

یورپی ملک میں دِل دہلادینے والا واقعہ،پناہ نہ ملنے پر نوجوان نے خودکوآگ لگالی

ایتھنز/انقرہ (آئی این پی)یونان میں پناہ نہ ملنے پر مایوس ہوکر شامی شہری نے خود سوزی کرلی۔یونان اور عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق یونان میں پناہ کے متلاشی ایک شامی شہری نے پناہ نہ ملنے پر مایوسی کے عالم میں خود سوزی کی کوشش کی جس کے نتیجے میں اس کا 90 فی صد جسم… Continue 23reading یورپی ملک میں دِل دہلادینے والا واقعہ،پناہ نہ ملنے پر نوجوان نے خودکوآگ لگالی

کس کے پاس ہے تو قدر نہیں اور کوئی بھوک کے ہاتھوں موت کو گلے لگارہاہے،10کروڑ افراد فاقہ کشی کا شکار،لرزہ خیزانکشافات

datetime 1  اپریل‬‮  2017

کس کے پاس ہے تو قدر نہیں اور کوئی بھوک کے ہاتھوں موت کو گلے لگارہاہے،10کروڑ افراد فاقہ کشی کا شکار،لرزہ خیزانکشافات

روم(آئی این پی)اقوام متحدہ اور یورپی یونین کے اشتراک سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دنیا بھر میں بھوک اور غربت میں غیرمعمولی اضافہ ہواہے اور گذشتہ برس 10 کروڑ سے زاید افراد فاقہ کشی کا شکار ہوچکے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز جاری کی گئی رپورٹ میں بتایا… Continue 23reading کس کے پاس ہے تو قدر نہیں اور کوئی بھوک کے ہاتھوں موت کو گلے لگارہاہے،10کروڑ افراد فاقہ کشی کا شکار،لرزہ خیزانکشافات

امریکی انتخابات متنازعہ ،ٹرمپ کی رخصتی،اپنے ہی قریبی ساتھی نے قیامت ڈھادی

datetime 1  اپریل‬‮  2017

امریکی انتخابات متنازعہ ،ٹرمپ کی رخصتی،اپنے ہی قریبی ساتھی نے قیامت ڈھادی

واشنگٹن (آئی این پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قومی سلامتی کے سابق مشیر مائیکل فلن نے پیشکش کی ہے کہ اگر انھیں قانونی کارروائی سے استثنی دی جائے تو وہ ٹرمپ کی مہم کے مشیروں اور روس کے درمیان مبینہ رابطوں کی چھان بین کرنے والے اراکین کانگریس سے تعاون کو تیار ہیں۔ امریکی اخبار… Continue 23reading امریکی انتخابات متنازعہ ،ٹرمپ کی رخصتی،اپنے ہی قریبی ساتھی نے قیامت ڈھادی

لڑکی کی شادی رکوانے کیلئے جعلی فیس بک پروفائل بنانے والے کی شامت آگئی

datetime 1  اپریل‬‮  2017

لڑکی کی شادی رکوانے کیلئے جعلی فیس بک پروفائل بنانے والے کی شامت آگئی

جے پور (آئی این پی)بھارت میں پولیس نے نوجوان کو لڑکی کی شادی رکوانے کیلئے جعلی فیس بک اکاؤنٹ بناکر جھوٹی افواہیں پھیلانے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں پولیس نے 26سالہ نوجوان کو اپنی محبوبہ کی شادی رکوانے کیلئے جعلی فیس بک اکاؤ نٹ… Continue 23reading لڑکی کی شادی رکوانے کیلئے جعلی فیس بک پروفائل بنانے والے کی شامت آگئی

پاراچنار حملہ،ایران کی شدید مذمت،دہشت گردوں کوانتباہ کردیا

datetime 1  اپریل‬‮  2017

پاراچنار حملہ،ایران کی شدید مذمت،دہشت گردوں کوانتباہ کردیا

تہران (آئی این پی)ایران نے پاراچنار میں شیعہ زائرین پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے پاکستانی حکومت ، عوام اورمتاثرہ خاندانوں کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ایرانی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسیمی نے پاراچنار میں شیعہ زائرین پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے… Continue 23reading پاراچنار حملہ،ایران کی شدید مذمت،دہشت گردوں کوانتباہ کردیا