بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب،اہم خلیجی ملک میں بھارتی جاسوس پکڑے گئے،بڑی سزا سنادی گئی،حیرت انگیزانکشافات
دبئی(آئی این پی)بھارتی خفیہ ایجنسی’’ را‘‘ نے عرب ممالک میں بھی جاسوسی نیٹ ورک وسیع کردیا،متحدہ عرب امارات میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را ‘‘کے نیٹ ورک کی سرگرمیوں کے بارے میں انکشاف ہوا ہے،یو اے ای نے 2 بھارتی جاسوسوں کو حساس معلومات بھارت کو فراہم کرنے پر 5 اور10 برس قید کی سزا سنادی… Continue 23reading بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب،اہم خلیجی ملک میں بھارتی جاسوس پکڑے گئے،بڑی سزا سنادی گئی،حیرت انگیزانکشافات