سان فرانسسکو سے140سال پرانی لاش برآمد
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سان فرانسسکو کے علاقے سانتا کروز میں ایک گھر کے گیراج سے تعمیراتی کام کے دوران ایک 2 سالہ بچی کی لاش برآمد ہوئی جسے 140 سال قبل نہایت مہارت سے محفوظ کیا گیا تھا۔ یہ لاش گزشتہ برس مئی میں برآمد کی گئی تھی اب اس پر طویل تحقیق اور سائنسی… Continue 23reading سان فرانسسکو سے140سال پرانی لاش برآمد







































