جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

نوازشریف کا دورہ سعودی عرب،پاکستان کے مقابلے میں افغانستان اوربنگلہ دیش کیساتھ کیسا سلوک کیاگیا؟حیرت انگیزصورتحال

datetime 23  مئی‬‮  2017 |

ریاض(نیوزڈیسک)پاکستانی وزیراعظم نوازشریف کے دورہ سعودی عرب میں اہم ترین کانفرنس میں پاکستانی وزیراعظم کو خطاب کاموقع نہ دیئے جانے کے بعد افسوسناک انکشافات کا سلسلہ جاری ہے اب ایک اور نئی بات سامنے آئی ہے کہ اس اہم ترین موقع پر پاکستان کے مقابلے میں بنگلہ دیش اور

افغانستان کو کئی مواقع پر زیادہ ترجیح دی گئی جبکہ وزیر اعظم نوازشریف کہیں نظر نہ آئے ،ایسے ہی افسوسناک واقعات میں سے ایک واقعہ سعودی عرب میں گلوبل سینٹر کے افتتاح کے موقع پر بھی پیش آیا جب بنگلہ دیش اور افغانستان نمایاں رہے جبکہ وزیراعظم پاکستان نواز شریف کہیں نظر نہیں آئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…