شاہ عبدالعزیزکی 100سال قبل کی گئی پیش گوئی جوآج حرف بہ حرف سچ ثابت ہوئی
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)جدید سعودی عرب کے بانی شاہ عبدالعزیز نے تقریباایک سوسال قبل سعودی عرب کے عوام کوپہلی بارنئی آئل کمپنی میں سرمایہ کاری کرنے کامشورہ دیاتھااوراس حوالے سے باقاعدہ ترغیب بھی دی تھی اوراس وقت شاہ عبدالعزیزنے کہاتھاکہ ایک وقت آئے گااس تیل والی کمپنی کی دنیابھرمیں قدروقیمت ہوگی اوروہ کمپنی سعودی آئل کمپنی آرامکوتھی… Continue 23reading شاہ عبدالعزیزکی 100سال قبل کی گئی پیش گوئی جوآج حرف بہ حرف سچ ثابت ہوئی